Posts

Showing posts from November, 2023

حکومت کا پٹرول سستا نہ کرنے کا فیصلہ

  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا   پٹرول  سستا نہ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  نگران حکومت  نے  پٹرول  سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی۔ نگران وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے  پٹرول  کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔   جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ یکم دسمبر سے  ڈیزل  7 روپے، لائٹ اسپیڈ  ڈیزل  4 روپے 52 پیسے، مٹی کا  تیل  3 روپے 82 پیسے سستا کر دیا گیا ہے۔ یوں  پٹرول  کی قیمت 281 روپے 34 پیسے،  ڈیزل  کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے، لائٹ اسپیڈ  ڈیزل  کی نئی قیمت 175 روپے 93 پیسے، مٹی کے  تیل  کی نئی قیمت 201 روپے 16 پیسے مقرر کر دی گئی۔ نگران وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کر دیا

  نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں قائد ن لیگ کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی اسلام آباد  ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں  قائد ن لیگ  نواز شریف کو بری کر دیا جب کہ نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں  نواز شریف  کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسلام آباد  ہائی  کورٹ  میں سابق وزیراعظم  نواز شریف  کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر  سماعت  ہوئی،  چیف جسٹس  عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے  سماعت  کی، آج کی  سماعت  میں اپنے دلائل میں  ن لیگ  کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ  مریم نواز  اور صفدر پر  نواز شریف  کی اعانت جرم کا الزام تھا،  عدالت  نے شریک ملزمان کی اپیل منظور کر کے بری کیا، ہائیکورٹ سے شریک ملزمان کی بریت کا فیصلہ حتمی صورت اختیار کر چکا ہے، نیب آرڈیننس میں بے نامی دار کی تعریف کی گئی۔ اس موقع پر  عدالت  نے ریمارکس دیئے کہ میرے خیال میں سزا معطلی بھی اسی بنیاد پر ہوئی تھی، سزا معطلی ...

What is the wisest thing you learned in life?

Life never stops. The person thinks I will enjoy my life at certain time or age will never live a good life until grave catches.  Moreover, wisdom involves embracing uncertainty and adapting to change. Life is inherently unpredictable, and the ability to navigate its twists and turns with resilience and an open mind is a hallmark of wisdom. Rather than resisting change, the wise recognize its inevitability and focus on developing the flexibility needed to thrive in diverse circumstances. Another facet of wisdom lies in the acknowledgment of one's limitations. True wisdom involves humility and an understanding that no individual possesses all the answers. It promotes a continuous quest for knowledge and an openness to learning from others. By recognizing that wisdom is an evolving journey rather than a fixed destination, individuals can foster a mindset of curiosity and lifelong learning. In essence, wisdom is a holistic understanding of life that transcends the accumulation of know...

چیئرمین پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے

  انٹراپارٹی الیکشن میں دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا، عمران خان نے کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا ہے، نئے چیئرمین کیلئے نام کا فیصلہ خود عمران خان کریں گے، ذرائع عمران خان کے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے دعویٰ کی بھی تردید، امیدواروں سمیت تمام اہم معاملات کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا ردعمل ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین  پی ٹی آئی  انٹراپارٹی  الیکشن  میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے، دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا۔ جیو نیو زکے مطابق  پاکستان تحریک انصاف  کے انٹراپارٹی  الیکشن  جمعے کو ہوں گے،  پی ٹی آئی  کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی  چیئرمین بلامقابلہ رہیں گے ،جبکہ باقی عہدوں پر انتخاب کرائے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین  پی ٹی آئی  انٹراپارٹی  الیکشن  میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے، انٹراپارٹی  الیکشن  میں دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا، چیئرمین  پی ٹی آئی  نے  جیل  سے پارٹی ک...